Dua !

السلام علیکم و رحمة الله وبركاته
بسم الله الرحمن الرحيم
اے میرے اللہ
اے میرے پاک پروردگار
ہم میں اور ہمارے تمام تر عزیزواقارب کو برداشت کرنے کی ہمت اور شعور عطا فرما
دوسروں کا نقطہ نظر سنے کا صبر عطا فرما
دوسروں کے مسائل سمجھنے شعور عطا فرما.
دوسروں کے درد کو محسوس کرنے کا احساس عطا فرما
دوسروں کی بے لوث خدمت کرنے کی استطاعت اور جذبہ عطا فرما
دوسروں کو تنگ کرکے پریشان کرنے سے بچا اور محفوظ فرما.
سنت رسول صلی اللہ علیہ و سلم پر عمل پیرا ہونے توفیق عطا فرما
آمین ثم آمین
یا رب العالمین
????????
میری اور میری فیملی کیطرف سے آپکو اور آپکی پوری فیملی کو شب جمعہ اور جمعہ کا بابرکت دن بہت بہت مبارک ہو.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *