Net work Marketing!

Network Marketing Important and Help full points:

  1. Company Complete Details:
    سب سے پہلے، آپ کو اپنے کمپنی یا اپنی کمپنی کی سروس کی اچھی سمجھ ہونا چاہئیے۔ اگر آپ اپنی کمپنی پلان کو اعتماد کے ساتھ سمجھا سکتے ہیں، تو لوگ آپ پر بھروسہ کریں گے

2 Build a relationship
نیٹ ورک مارکیٹنگ میں رشتوں کا بہت اچھا تعلق ہے۔ لوگو سے دوستی بنا کر انکو اپنا موقع کے بارے میں بتائیں ۔
اپنے ممبر کے ساتھ اچھے تعلقات بنا کر آپ اپنے ممبر کو قائل کر سکتے ہیں

3 Listening Skill:
لوگو کو سننا بھی بہت ضروری ہے۔ انکے ضرورت اور فکر کو سمجھیں اور انکے سوالوں کا جواب۔ ان کے تمام تر سوالات کا ایسا جواب دیں جو اگلے بندے کو مطمئن کر دے

  1. Use Of Successful Stories:
    اپنے کامیاب لیڈرز کی کہانیوں کا استمال کریں۔ لوگون کو دیکھایں کی آپکی کمپنی سے کس طرح کے نتائج مل سکتے ہیں۔

5 Follow Up:
فالو اپ کرنا نہ بھولیں۔ کچھ لوگ تھوڑا وقت دیتے ہیں فیصلہ لینے میں، تو آپ انکے ساتھ جوڑے رہیں اور ان سے سوال جواب کرتے رہیں ۔

  1. Be Authentic or Truthful
    خود کو اصل اور سچائی کے ساتھ پیش کرین۔ جھوٹ بولنا یا غیر حقیقی توقعات لگانا کبھی بھی اچھا نہیں ہوتا۔

7 Be Patience
یہ عمل وقت لے سکتہ ہے۔ صبر رکھیں اور مسلسل رہیں۔

8 Training and learning
آپ کے ٹیم کے ممبر کو اچھی تربیت فراہم کرتے ہیں، تا کہ وہ بھی دوسرے لوگو کو قائل کرنے میں مدد کر سکتے ہیں۔

9 Online presence
آن لائن سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا استمال کر کے بھی اپنے مواقع کو فروغ دے سکتے ہیں ۔
Note
یاد رکھیں، نیٹ ورک مارکیٹنگ میں کامیاب رہنے کے لیے ثابت قدمی اور محنت ضروری ہے۔ کسی بھی کاروبار میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے، مسلسل کوششیں اور لگن چاہیے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *