حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

وزیرِ اعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔

 


حکومتی فیصلے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے  70 پیسے فی لیٹر اضافہ منظور کیا گیا ہے۔ اسی طرح  ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں  2 روپے 88 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا جائے گا۔

مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے  54 پیسے فی لیٹر اور لائیٹ ڈیزل کی قیمت میں 3.00 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔

Skills can make you a millionaire !

قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

 

وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے 18 پیسے اور اسپیڈ ڈیزل کی میں قیمت میں 12
روپے 12 پیسے اضافے  کی تجویز دی تھی۔

 

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
2 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
Anonymous
Anonymous
4 years ago

Hoor chuppo.

Anonymous
Anonymous
Reply to  Anonymous
4 years ago

NRO nahi doo ga……………

2
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x