Islam

Abdul Qadeer Khan

Abdul Qadeer Khan, often referred to as A.Q. Khan, was a Pakistani nuclear physicist and metallurgical engineer known for his significant role in Pakistan’s nuclear weapons program. Born on April 1, 1936, in Bhopal, India, Khan moved to Pakistan in 1952. He earned a degree in metallurgical engineering from the Technical University of Berlin and […]

Abdul Qadeer Khan Read More »

Speration in husband wife!

🌸✨🌸✨🌸✨🌸✨🌸✨🌸✨🌸✨🌸✨ طلاق کے اسباب اور اس سے بچنے کی تدابیر طلاق کے اسباب طلاق اگرچہ جائز عمل ہے مگر اسلام میں بغیر سخت ضرورت کے ناپسندیدہ عمل ہے کیونکہ طلاق سے گھر اجڑ جاتے ہیں اور اولاد والدین کی شفقت سے محروم ہوجاتی ہیں آجکل کے معاشرے میں طلاق کی شرح بہت زیادہ ہے اور

Speration in husband wife! Read More »

12 Rabi u awal

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہآج ١٢ ربیع الاول کے موقع پرکام جو ہم نے نہ کئے ۔۔۔۔ انکو کرنے کا عہد کریں○ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کو پڑھا اور سنا جائے اور اپنانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے ۔۔۔۔۔○ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے وفا کی جائے

12 Rabi u awal Read More »

Most respectful person!

اینکرمنور حسن صاحب سےآپ اپنے اثاثہ declare کریںمنور حسناثاثے declare کرنے کے لئے ضروری ھےکہ اثاثے ھونے بھی چاھئے میرے پاس میری بیوی کے نام ایک سو گز (تین مرلہ) مکان کے علاوہ Asset نام کی کوئی چیز نہیںیہ مکان بھی میری بیوی کو وراثت میں ملاحلال کی کمائی سے گھر تو دور کی بات

Most respectful person! Read More »

Namaz e Witar!

وتر کسے کہتے ہیں؟؟؟ جانتے ہو وتر میں ہم ہر روز الله سے ایک وعدہ کرتے ہیں اور وہ وعدہ بھی عبادت کی سب سے آخری ایک رکعت میں ہوتا ہے۔ دعائے قنوت ایک عہد ہے الله سبحانہ و تعالی کے ساتھ ۔ ایک معاھدہ ہے۔ ایک وعدہ ہے۔ الّٰلھُمَّ اِنَّا نَسْتَعِیْنُکَ ۔۔۔ اے الله!

Namaz e Witar! Read More »

Way of Success!

کامیابی کا راز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے پچھلے دنوں ایک شخص کا انٹرویو سناانٹرویو دینے والا دنیا کی کسی بڑی یونیورسٹی یا کالج تو دور کی بات شاید مڈل سکول تک بھی نہ گیا ہو گامگر کامیابی کا وہ راز بتا دیا کہ شاید ہی کوئی ڈگری والا کسی کو بتا پائےوہ شخص ایک بکریاں پالنے

Way of Success! Read More »

Best Training!

بیوی ہو تو ایسی 👇 ‏دو ماہ سے کوئی میرے دروازے پر روزانہ کچرا پھینک کر چلا جاتا بڑی کوشش کے باوجود وہ پکڑ میں نہیں آیا اہلیہ نے کہا کہ یقیناً یہ محلے کا کوئی ایسابندہ ہے جو فجر کی نماز باقاعدگیسے پڑھتا ہوگا اور مسجد جاتے ہوئے یہ کارنامہ سرانجام دیتا جاتا ہوگااب

Best Training! Read More »

Benefit of Hijab

پردے کے 22 فائدے اور بے پردگی کے 14 نقصانات پردہ عورت کی عزت و آبرو کا محافظ ہے۔ پردہ دار خاتون کا نسب محفوظ ہے۔ پردہ سے شرمگاہ اور نظر کی حفاظت رہتی ہے۔ پردہ دلوں کی پاکیزگی اور طہارت کا ذریعہ ہے۔ پردہ نسوانی حسن کا محافظ ہے۔ پردہ عورت کی فطری حیا

Benefit of Hijab Read More »

Darood Sharif ki Fazilat

درود ان پر سلام ان پر یہ ایک سچا واقعہ ہےٹیلی ویژن پر ایک پروگرام عالم آن لائن آیا کرتا تھااس پروگرام میں ہم نے یہ واقعہ ان صاحب کی زبانی سنا جن کے ساتھ یہ پیش آیاالفاظ کا ردو بدل ہوسکتا ہے اس کے لیے پیشگی معذرت تو آئیں واقعہ کی طرفمیزبان:-تو حاجی صاحب

Darood Sharif ki Fazilat Read More »

How to Get Happiness of Parents !

والدین کی ناراضگی ختم کرنے کے گُر ایک عالم دین سے ایک نوجوان شخص نے شکایت کی کہ میرے والدین اڈھیر عمر ھیں اور اکثر و بیشتر وہ مجھ سے خفا رہتے ھیں حالانکہ میں انکو ہر وہ چیز مہیا کرتا ھوں جسکا وہ مطالبہ کرتے ھیں ۔۔ عالم دین نے نوجوان شخص کو سر

How to Get Happiness of Parents ! Read More »